تمپ میں مکان کے قریب مارٹر گولہ گرنے سے خواتین، بچے سمیت 4 افراد زخمی
تربت (انتخاب نیوز) ضلع کیچ کی تحصیل تمپ میں ایک رہائشی مکان کے قریب مارٹر گولہ گرنے سے خواتین اور بچے سمیت چار افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو علاج کے لئے تربت منتقل کردیا گیا ہے. واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل اسی محلے میں گولہ گرنے سے خاتون شہید ہوگئی تھی۔
Load/Hide Comments