زیارت میں قتل ہونیوالے چھٹے شخص کی شناخت شاہ بخش مری کے نام سے ہوگئی
کوئٹہ (انتخاب نیوز) اطلاعات کے مطابق زیارت کے جعلی مقابلے کے چھٹے مقتول کی شناخت شاہ بخش مری کے نام سے ہوئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ کے مطابق زیارت میں سیکورٹی فورسز کے جعلی مقابلے میں قتل ہونے والے 9 افراد میں چھٹے شخص کی شناخت شاہ بخش مری کے نام سے ہوئی ہے۔
Load/Hide Comments


