خضدار میں پہاڑ سے گرنے کے باعث دو افراد جاں بحق
خضدار (انتخاب نیوز) خضدار میں واقعہ حلوائی پہاڑ سے گر کر دو نوجوان جاں بحق۔ پولیس ذرائع کے مطابق دونوں افراد مال مویشی پالنے کے لئے پہاڑ پر چڑھ گئے تھے۔ خضدار پولیس نے دونوں افراد کی لاشیں کھائی سے ریسکیو کرلی ہیں۔
Load/Hide Comments


