وزیراعظم شہباز شریف پیر کو بلوچستان کا ایک روزہ دورہ کریں گے
کوئٹہ (انتخاب نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف آج بلوچستان کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم میاں محمد شہبا زشریف پیر کو ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے، وزیراعظم قلعہ سیف اللہ اور چمن جائیں گے، جہاں وہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ اور ریلیف کے لئے اٹھائے جانے والے اقدامات کا جائزہ لیں گے۔
Load/Hide Comments


