کوئٹہ، وزیراعظم کی نواب اسلم سے والدہ کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی

کوئٹہ (انتخاب نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے دورہ کوئٹہ کے دوران نواب اسلم رئیسانی سے ان کی والدہ کے انتقال پر رئیسانی ہاوس میں تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو بھی ہمراہ تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں