جھل مگسی، گھاڑ میں فائرنگ ،ایک ہی خاندان کے4 افراد جاں بحق
جھل مگسی(انتخاب نیوز)جھل مگسی، گھاڑ میں فائرنگ ،ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق, تفصیلات کے مطابق جھل مگسی بی ایریا گوٹھ گھاڑ پنجک کے علاقے میں زمینی تکرار پر دو گروہ میں جھگڑا چار افراد قتل باپ دو بیٹے قتل امام بخش اس کے بیٹے علی دوست،علی بخش ولد امام بخش مہیم خانولد عبدلکریم موقع پر قتل, علاقے میں افرا تفری اور خوف حیراس پھیل گیا اطلاع ملتے ہی لیوز فور پہنچ کر علاقے میں فائر بندی کروائی اور نعشوں کو گنداواہ اسپتال منتقل کیا ۔نعشوں کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا مزید کاروائی لیویز تھانہ جھل مگسی کر رہی ہے
Load/Hide Comments


