کوئٹہ میں 15 روز سے بلوچ لاپتہ افراد کیلئے دھرنا، موسم کی شدت سے مظاہرین بے حال، حکومت بے حس

کوئٹہ (انتخاب نیوز) زیارت واقعہ کیخلاف ریڈ زون میں گورنر ہاؤس کیسامنے بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین، وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز، بی این پی، بلوچ یکجہتی کمیٹی اور دیگر کی جانب سے 15 دن سے دھرنا جاری ہے۔

کوئٹہ میں 15 روز سے بلوچ لاپتہ افراد کیلئے دھرنا، موسم کی شدت سے مظاہرین بے حال، حکومت بے حس

گزشتہ 15 دنوں سے بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین جن میں بزرگ، خواتین اور شیر خوار بچے بھی شامل ہیں کوئٹہ کے ریڈ زون میں احتجاجی دھرنا دیے ہوئے ہیں۔ تمام مظاہرین موسم کی تبدیلی،

کوئٹہ میں 15 روز سے بلوچ لاپتہ افراد کیلئے دھرنا، موسم کی شدت سے مظاہرین بے حال، حکومت بے حس

طوفانی بارشوں، سڑکوں پر دن رات بیٹھنے، بے آرامی اور نیوٹریشن کی کمی کی وجہ سے مختلف بیماریوں میں مبتلا ہوچکے ہیں، لیکن حکومت کی طرف سے تاحال کوئی مثبت پیش رفت سامنے نہیں آئی۔

کوئٹہ میں 15 روز سے بلوچ لاپتہ افراد کیلئے دھرنا، موسم کی شدت سے مظاہرین بے حال، حکومت بے حس

اپنا تبصرہ بھیجیں