13 اگست کا جلسہ ہر صورت ہوگا، شہباز گل کی گرفتاری قابل مذمت ہے، عمران خان

اسلام آباد (انتخاب نیوز) عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی قیادت کا اجلاس ختم۔ 13اگست کے جلسے اور شہباز گل کی گرفتاری کی صورت حال پر غور۔ عمران خان سمیت پی ٹی آئی قیادت کی شہباز گل کی گرفتاری کی مذمت۔ فیصل چودھری شہباز گل کے مقدمے میں معاونت کریں گے، فیصلہ ۔ 13اگست کا جلسہ ہر صورت ہوگا، بھرپور تیاری کریں، عمران خان ۔ شہباز گل کی گرفتاری پی ٹی آئی کا عدالت سے رجوع کا فیصلہ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں