پی ٹی آئی کا شہباز گل کے اغوا کا مقدمہ درج کرانےکا فیصلہ
اسلام آباد (انتخاب نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے شہباز گل کے اغوا کا مقدمہ درج کرانےکا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر شہباز گل کے اغوا کا مقدمہ درج کرانےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز گل کے اغوا کا مقدمہ متعلقہ پولیس اسٹیشن میں دائر کرایا جائےگا، اس کے علاوہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں بھی آج ہی درخواست دائرکی جائے گی۔
Load/Hide Comments


