قلعہ سیف اللہ میں ایک گاؤں کی بڑی تعداد کرونا سے متاثر

کوئٹہ: قلعہ سیف اللہ میں ایک چھوٹے سے گاؤں میں لوگوں کی بڑی تعداد میں کورونا سے ہوگئے ہیں ڈپٹی سیکرٹری ضلعی آفیسر صحت کی جانب سے مقامی انتظامیہ کو اس علاقے میں سخت لاک ڈاؤن درخواست کی ہے قلعہ سیف اللہ کے گاؤں سرگڑئے میں کورونا کے ایک مشتبہ مریض کی ہلاکت ہوئی تھی۔ گاؤں میں 26افراد سے کورونا کے ٹیسٹ کیلئے سیمپلز لیئے گئے تھے جن میں سے دس کے نتائج پازیٹو آئے ہیں جبکہ بعض کے نتائج التوا میں ہیں علاقے میں سخت لاک ڈاؤن کریں اور ان لوگوں کا بھی سراغ لگائیں جو کہ ان لوگوں سے رابطے میں رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں