نوکنڈی کے قریب لیویز گشتی گاڑی سے دو لیویز اہلکارگر کر زخمی

نوکنڈی:نوکنڈی کے قریب لیویز گشتی گاڑی سے دو لیویز اہلکارگر کر زخمی ہوگئے تحصیلدار عرفان خلجی کا کہنا ہے کہ غیر قانونی انسانی اسمگلنگ کرنے والے ایک گاڑی کا پیچھا کررہے تھے کہ گاڑی سے ہمارے دو نوجوان گر گئے جنکو معمولی چوٹیں آئیں جنہیں فوری نوکنڈی رورل ہیلتھ سینٹر پہنچا کر طبی امداد دی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں