سینیٹر شبلی فراز نے گور نرسندھ کی تبدیلی کا امکان مسترد کر دیا

اسلام آباد:وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے گور نرسندھ کی تبدیلی کا امکان مسترد کر دیا۔ منگل کو کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں سینیٹر شبلی فراز نے گورنر سندھ کی تبدیلی کے امکان کو مسترد کردیا۔ انہوں نے کہاکہ گورنر سندھ عمران اسماعیل کرونا سے صحتیاب ہو کر اپنے فرائض دوبارہ سے سرانجام دیں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں