پی ٹی سی ایل کی فائبر کٹ جانے سے پنجگور میں انٹرنیٹ سروس معطل

پنجگور (نامہ نگار) پنجگور اور تربت کے درمیان پی ٹی سی ایل کی فائبر کٹ جانے سے پنجگور میں پی ٹی سی ایل کی نیٹ سروس معطل، پی ٹی سی ایل کے ذرائع کے مطابق ٹیم فائبر کیبل کی مرمت کیلئے روانہ ہوگئی ہے۔
Load/Hide Comments