بولان، متبادل راستے سے ٹریفک کی آمدورفت، پل کی تعمیر جلد شروع ہونیکا امکان
کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچستان کے علاقے بولان میں سیلابی ریلوں کے سبب گزشتہ ایک ہفتے سے لینڈ سلائیڈنگ اور پنجرہ پل سیلابی ریلے میں بہہ جانے سے دونوں جانب ٹریفک بند تھا ،انتظامیہ کی کاوشوں سے آج عارضی طورپر گاڑیوں کی آمد ورفت کیلئے عارضی راستہ بنالیا جس سے ایک ایک کرکے گاڑیوں کو گزارا جارہاہے ،توقع ہے کہ جلد پل کی تعمیر شروع ہوگا ،جب تک پل کی تعمیر مکمل نہیں ہوگا عارضی طورپر اس متبادل راستے کو استعمال کیا جائیگا۔
Load/Hide Comments


