قائم مقام گورنر نے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 19ستمبر کو طلب کرلیا
کوئٹہ (انتخاب نیوز) قائم مقام گورنر بلوچستان جان جمالی نے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس سوموار 19ستمبر سہ پہر تین بجے طلب کرلیا سیکرٹری اسمبلی طاہر شاہ کاکڑ کے مطابق اسمبلی اجلاس کے دوران تمام محکموں کے آفیسران واہلکاران ،پرنٹ والیکٹرونک میڈیا کے نمائندوں اور تمام ویزٹر کا داخلہ بذریعہ کارڈ ہوگا نیز سرکاری اور غیر سرکاری مسئلہ سیکورٹی گارڈز کا اسمبلی اجلاس کے دوران اسمبلی سیکرٹریٹ میں داخلہ ممنوع ہوگا۔
Load/Hide Comments


