عمران خان کو بلا کر خطاب کرانے پر وائس چانسلر جی سی یونیورسٹی کمیٹی سے فارغ

اسلام آباد (انتخاب نیوز) وائس چانسلر جی سی یونیورسٹی ڈاکٹر اصغر زیدی کو وفاقی جامعات کے لیے قائم تلاش کمیٹی سے فارغ کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کو گورنمنٹ کالج یونیورسٹی بلا کر خطاب کرانے پر ڈاکٹر اصغر زیدی کو فارغ کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر اصغرکی جگہ ڈاکٹر شعیب میر وفاقی جامعات کے لیے قائم تلاش کمیٹی کے رکن مقرر کیے گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں