کوئٹہ، کراچی شاہراہ لکپاس کے قریب گاڑی کی ٹکر سے بچی جاں بحق

مستونگ (انتخاب نیوز) کوئٹہ کراچی شاہراہ لکپاس کے قریب گاڑی کی ٹکر سے ایک بچی جاں بحق۔ گزشتہ روز لک پاس کے قریب گاڑی کی ٹکر سے ایک بچی جاں بحق ہو گیا ،بچی کی لاش کو شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال منتقل کیا گیا۔ جاں بحق بچی کی شناخت بی بی سکینہ ولد غلام محمد قوم نورزئی سے ہوئی۔مزید کارروائی مستونگ انتظامیہ کررہی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں