مستونگ،آل پارٹیز کاغیرتدریسی آسامیوں کیخلاف عدالت جانے کا اعلان

مستونگ آل طلباء تنظیموں کے مشترکہ پریس کانفرنس میں محکمہ ایجوکیشن مستونگ میں ناں ٹیچنگ ٹیکنیکل پوٹس پر بوگس ہونے والے حالیہ بھرتیوں کے خلاف بی ایس او (پجار) کے زونل صدر ناصر بلوچ جنرل سیکرٹری نثاربلوچ سینئر جوائنٹ سیکریٹری رئیس ناصر سارنگزئی بی ایس او کے نائب صدر عصمت بلوچ جےٹی آئی کے ضلعی صدر عبدالغفور سمالانی جنرل سیکرٹری محمدجان شاہوانی اسلامی جمعیت طلباء کے صدر افتخارالاسلام بلوچ و دیگر پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ تعلیم کے زیراہتمام نان ٹیچنگ کے اسامیوں پہ بھرتیوں کے سلسلے میں کیڈٹ کالج مستونگ میں تحریری ٹیسٹس کے  انعقاد کی گئ اس موقع پر اس موقع پر ضلعی کمیٹی کے چیئرمین اور ال ممبران  ودیگر اسٹاف کے موجودگی میں ہوے عوام کو جھوٹی تسلی دیکر کہا گیا کے اس بار بھرتیاں میرٹ کے بنیادپر ہونگے مگر افسوس محکمہ تعلیم مستونگ کے نان ٹیکنیکل پوسٹوں پر سلیکشن کمیٹی کے چیرمین و ڈپٹی کمشنر مستونگ اور  کرپٹ و نا اہل سابقہ ڈی ای او مستونگ کی ملی بھگت سے ٹیسٹ و انٹریوز کے میرٹ لسٹ آوازاں کرنے سے پہلے راتوں رات سفارش و اقربا پروری اور اپنے سیاسی آقاوں کی خوشنودی کی خاطر سینکڑوں آسامیوں پر اپنے من پسند افراد کو نوازنے ہم آل طلباء تنظیم اسکی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں موصوف نے مل کر میرٹ کا گلہ گونٹ کر ٹیکنیکل پوسٹوں کے ساتھ ساتھ درجہ چہارم کی وہ پوسٹیں جو ریٹائرڈ یا فوت شدہ ملازمین کی SON کوٹہ اور جن لوگوں نے تعلیمی اداروں کے لیے زمین دی ہے اور انکے ساتھ تحریری معاہدے  بھی کیے گئے تھے ان ظالموں نے انکو بھی نہیں بخشا ہے انکی بنیادی اور قانونی حق پر ڈاکہ ڈال کر انکو بھی محروم کر دیے گیے کرپشن اقرباپروری اور میرٹ کی دھجیا اڑانے کی اس طرح کے نظیر مستونگ کی تاریخ میں نہیں ملتی یہ عمل میرٹ اور شفافیت کی دعوے دار موجودہ سلکٹڈ اور کھٹپتلی حکومت کے لیے شرم کا مقام ہے کہ آسامیوں کی سلکشن کمیٹی کے چیرمین اور سابقہ نااہل کرپٹ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کی جانب سے میرٹ کا گلہ گونٹنے سے سیکنڑوں پڑے لکھے اور حقدار نوجوانوں کو مایوس کرکے انکی حقوق پر جو غیر قانونی ڈاکہ ڈالا گیا ہے ہم اس مجرمانہ عمل پر کسی خاموشی اختیار نہیں کر ینگے ہمارا روز اول سے یہی موقف رہا ہے کہ میرٹ کو ترجیح دے کر من پسند افراد کو سفارش اور اقرباء پروری جیسے غیر قانونی اقدامات کی حوصلہ شکنی کی جائے ہم چیف سیکریٹری بلوچستان اور سیکریٹری تعلیم سے مطالبہ کرتے ہیں کہ محکمہ تعلیم مستونگ کی نان ٹیکنیکل آسامیوں کے موجودہ خفیہ میرٹ لسٹ بندر بانٹ اور من پسند تعیناتی آرڈرز کو فلفور کینسل کر کے ازسر نو میرٹ لسٹ ترتیب دے کر عوام کے سامنے لاکر تعیناتی آرڈرز جاری کیے جائے اور ملوث زمہ داروں کے خلاف اعلی سطحی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے کر زمہ داروں کے خلاف بلا تفریق کاروائی کی جائے بصورت دیگر ہم ان غیرقانونی اقدامات کے لیے ہر فورم پر بھر پور آواز بلند کر کے انصاف کے حصول کے لیے عدالت عدلیہ کا بھی دروازہ کھٹکٹائنگے

اپنا تبصرہ بھیجیں