قلات، فائرنگ سے لڑکی جانبحق ہوگئی

قلات:قلات، مسلح شخص کی فائرنگ سے ایک لڑکی جانبحق ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق قلات میں ایک شخص محمد رمضان نے فائرنگ کر کے ایک لڑکی کو جان سے مار دیا۔ملزم محمد رمضان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہواگیا ہے۔ لاش کو ڈی ایچ کیو منتقل کردیا گیا ہے۔لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کر دیا قلات پولےس ملزم محمد رمضان کی تلاش شروع کر دی ہے اور مزید تفتیش بھی کررہی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں