کینیڈا کی ایرانی پاسداران انقلاب کی قیادت پر پابندی
اوٹاوا (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران میں کرد خاتون کی پولیس کی حراست کے دوران ہلاکت اور پرتشدد مظاہروں کے باعث کینیڈا نے ایرانی پاسداران انقلاب کی قیادت پر پابندی لگادی۔ایرانی پاسداران انقلاب کے 10 ہزار سے زائد افسران کینیڈا میں داخل نہیں ہوسکیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایران میں کرد خاتون کی پولیس کی حراست کے دوران ہلاکت اور پرتشدد مظاہروں کے باعث کینیڈا نے ایرانی پاسداران انقلاب کی قیادت پر پابندی لگادی۔ایرانی پاسداران انقلاب کے 10 ہزار سے زائد افسران کینیڈا میں داخل نہیں ہوسکیں گے۔واضح رہے کہ ایرانی پولیس کی حراست میں 22 سالہ مہسا امینی کی ہلاکت کے بعد ایران کو بڑھتی ہوئی بین الاقوامی مذمت اور ملک گیر احتجاج کا سامنا ہے۔
Load/Hide Comments


