دوہری شہریت رکھنے والے کلیدی عہدوں پر براجمان 22ہزار افسران کے گرد گھیرا تنگ کر نے کا اصولی فیصلہ

فیصل آباد :دوہری شہریت رکھنے والے کلیدی عہدوں پر براجمان 22ہزار افسران کے گرد گھیرا تنگ کر نے کا اصولی فیصلہ فہرستیں تیار کسی بھی وقت کاروا ئی کا آغاز ہو سکتا ہے 110 سرکاری افسروں میں اہم حکومتی عہدوں پر بھی براجمان ہیں 11سو کا تعلق پولیس بیوروکریسی گریڈ 21 کے 40گریڈ 20 کے 90گریڈ 19 کے 160گریڈ 18کے 220گریڈ 17 کے 160 داخلہ ڈویژن کے 20 کلیدی عہدوں پر براجمان افسران نے امریکہ کینیڈا انگلینڈ و آسٹریلیا کی شہریت لے رکھی ہے۔ اقامے اور شہریت بیرون ملک کاروبار کرنے اور جائیدادیں بنانے کے لیئے استعمال ھوتے ہیں رشوت کا پیسہ جب بہت زیادہ آنے لگتا ھے تو اپنے ملک میں جائیداد بنانے کی بجائے بیرون ملک بنائی جاتی ھے تاکہ عوام کی نظروں سے اوجھل رہے تفصیلات کے مطا بق ذرائع نے بتا یا کہ سپریم کورٹ میں پیش کی گئی فہرست کے مطابق دوہری شہریت والے افسران کی تعداد 22 ہزار 380 ہے ان میں 1100 کا تعلق صرف پولیس اور بیوروکریسی سے ہے اور ان میں سے540 کینیڈین240 برطانوی190 کے قریب امریکہ کے بھی شہری ہیں درجنوں سرکاری ملازمین نے آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، ملائیشیا اورآئرلینڈ جیسے ملکوں کی بھی شہریت لے رکھی ہے110 سرکاری افسروں میں اہم حکومتی عہدوں پر بھی براجمان ہیں گریڈ 22 کے 6ایم پی ون سکیل کے 11گریڈ 21 کے 40گریڈ 20 کے 90گریڈ 19 کے 160گریڈ 18کے 220گریڈ 17 کے 160 پاور ڈویژن 44ایوی ایشن ڈویژن 92خزانہ ڈویژن 64پٹرولیم ڈویژن 96کامرس ڈویژن 10آمدن ڈویژن 26اطلاعات و نشریات 25 اسٹیبلشمنٹ 22نیشنل فوڈ سکیورٹی 7کیپیٹل ایڈمنسٹریشن11مواصلات ڈویژن 16ریلوے ڈویژن 8کبنٹ ڈویژن کے 6 افسر دہری شہریت کے حامل ہیں سب سے زیادہ دہری شہریت کے حامل افراد کا تعلق محکمہ تعلیم سے ہے ان کی تعداد 140 سے زیادہ ہیقومی ایئر لائن کے 80 سے زیادہلوکل گورنمنٹ 55سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر 55نیشنل بینک 30سائنس اور ٹیکنالوجی 60 زراعت 40سے زیادہسکیورٹی ایکسچینج کمیشن 20آبپاشی 20سوئی سدرن 30سوئی ناردرن 20پی ایم ایس 17پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس 14نادرا کے 15 ملازمین دہری شہریت کے حامل ہیں دوہری شہریت والی اہم شخصیات میں پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 22کے چیف سیکرٹری خیبر پختونخوانوید کامران بلوچ کینیڈا(پی اے ایس)کی پہلی خاتون صدراور گریڈ22 کی وفاقی سیکرٹری انسانی حقوق ڈویژن رابعہ آغا برطانیہ گریڈ 22کے سیکرٹری بورڈ آف انویسٹمنٹ سردار احمد نواز سکھیرا امریکہ گریڈ21کے موجودہ ڈی جی پاسپورٹ وامیگریشن عشرت علی برطانیہ گریڈ22کی سابق سیکرٹری سرمایہ کاری بورڈ سمیرا نذیر صدیقی نیوزی لینڈگریڈ 20 کے سیکرٹری اوقافپنجاب ذوالفقار احمد گھمن امریکہ مراکو میں سابق سفیر نادر چودھری برطانیہ قطر میں سابق سفیر شہزاد احمد برطانیہ کسٹم کے گریڈ 21 کے ایڈیشنل وفاقی سیکرٹری خزانہ احمد مجتبیٰ میمن کینیڈاگریڈ 21 کی چیف کلیکٹر کسٹم زیبا حئی اظہرکینیڈاپولیس سروس کے گریڈ 22 کے اقبال محمود (ر)گریڈ21 کے اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب میاں شجاع الدین ذکا کینیڈاچیئرمین پنجاب کمیشن برائے حقوق خواتین فوزیہ وقار کینیڈاپاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کے سابق منیجنگ ڈائریکٹر سید ومیق بخاری امریکہ موجودہ ایم ڈی معین رضا خان، نیشنل بینک کے سابق صدر سعید احمد برطانیہ ڈائریکٹرجنرل پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کے سربراہ ڈاکٹر محمد اشرف طاہر امریکہ گریڈ 20کے پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ /پریس انفارمیشن آفیسرجہانگیر اقبال کینیڈاسابق پنجاب حکومت کے ساتھ اہم قانونی معاملات پہ کام کرنے والے نامور قانون دان سلمان صوفی امریکہ کے شہری ہیں اسی طرح گریڈ 20 کے ہیلتھ کیئر کمیشن کے چیف آپریٹنگ آفیسر ڈاکٹر محمد اجمل کینیڈاگریڈ21کے وزارت داخلہ میں ایڈیشنل سیکرٹری شیر افگن خان امریکہ گریڈ 20 کے جوائنٹ سیکرٹری وزیر اعظم آفس احسن علی منگی برطانیہ گریڈ20 کے راشد منصور کینیڈا گریڈ 20کے علی سرفراز حسین برطانیہ گریڈ 18کے محمد اسلم راؤبرطانیہ گریڈ 20 کی سارہ سعید برطانیہ،گریڈ18کے عدنان قادر خان برطانیہ گریڈ 18کی رابعہ اورنگزیب کینیڈاگریڈ 18 کی صائمہ علی برطانیہ گریڈ 20 کے سپیشل برانچ کے ڈی آئی جی زعیم اقبال شیخ برطانیہ گریڈ 20 کے لاہور پولیس ٹریننگ کالج کے کمانڈنٹ ڈی آئی جی مرزا فاران بیگ برطانیہ گریڈ20 کے ڈی آئی جی مواصلات شاہد جاوید کینیڈاگریڈ 20 کے ڈاکٹر محمد شفیق (ریٹائرڈ) کینیڈاگریڈ 19کے ایس ایس پی گوادر برکت حسین کھوسہ کینیڈاگریڈ 19 کے ایس ایس پی ندیم حسن کینیڈاگریڈ 18 کے ایس پی عادل میمن امریکہ گریڈ 18کے عقیل احمد خان امریکہگریڈ18کے ارشد محمود کینیڈاگریڈ 19کے سہیل شہزاد برطانیی تنویر جبار کینیڈا گریڈ19کے محمد جاوید نسیم کینیڈاگریڈ19کے محمد محسن رفیق کینیڈاگریڈ19کے راشد احمد خان کینیڈاگریڈ 19کے طفیل خان یوسفزئی آسٹریلیاگریڈ19کے محمد شاہد نذیر کینیڈاگریڈ19کے محسن فاروق کینیڈا گریڈ18کے محمد ابراہیم کینیڈا گریڈ17کے محمد افتخار امریکہ گریڈ 17کے نواز گوندل کینیڈا گریڈ 19کے اعجازعلی شاہ امریکہ گریڈ19کے امجد علی لغاری کینیڈاسٹیٹ بینک کے عبد الرؤف امریکہ صبا عابد امریکہ سید سہیل جاویدکینیڈاراحت سعیدامریکہ ٹیپو سلطان امریکہ عرفان الٰہی مغل امریکہ محمد علی چودھری برطانیہ حسن جیواجی کینیڈازہرہ رضوی برطانیہ امجد مقصود کینیڈاعنایت حسین آسٹریلیاشازیہ ارم کینیڈا، تبسم رانا کینیڈاریاض احمد خواجہ کینیڈاناصر جہانگیر خان کینیڈا مصطفی متین شیخ کینیڈا فضلی حمید کینیڈا سینئرایگزیکٹو نائب صدر نیشنل بینک شاہد سعید برطانیہرشا اے محی الدین برطانیہ سید جمال باقر برطانیہ مدثر ایچ خان امریکہ ایگزیکٹو نائب صدرفاروق حسن برطانیہ عاصم اختر کینیڈاناصر حسین کینیڈاسینئر نائب صدرسید خرم حسین امریکہ واصف خسرو احمد برطانیہ سید طارق حسن کینیڈاغلام حسین اظہر کینیڈانائب صدرمحمود رضا برطانیہ نادیہ احمرکینیڈااسسٹنٹ نائب صدرعامر نواز کینیڈامحمد آفتاب کینیڈابابر علی کینیڈا محمد امان پیر کینیڈامحمد فرذوق بٹ برطانیہ سید نعمان احمدبرطانیہ سبین طاہر برطانیہ سید نازش علی برطانیہ گریڈ 20 کے سید طارق حسن کینیڈاگریڈ 20کے عبد القادر برطانیہ گریڈ20کے سید شبیر احمد کینیڈاگریڈ18کے سید نعمان احمدبرطانیہگریڈ17کے خواجہ فیصل سلیم برطانیہ گریڈ18 کے نوید تاجدار رضوی برطانیہ گریڈ18کے عثمان علی شیخ امریکہ گریڈ21کے امین قاضی جرمنی محکمہ تعلیم میں گریڈ19کے منصور احمدجرمنیگریڈ21کے ڈاکٹر سہیل اختر آسٹریلیاگریڈ21کے خالد محمود کینیڈاگریڈ 17کی فرزانہ اکرم سپین گریڈ19 کے محمد عمران قریشی کینیڈاگریڈ21کے ڈاکٹرمشرف احمد کینیڈابریگیڈیئر (ر) عامر حفیظ امریکہ وقار عزیز کینیڈارملہ طاہر آسٹریلیا
ڈاکٹر جمشید اقبال جرمنی ڈاکٹرکاشف رشید آسٹریلیاڈاکٹر اسد ا? خان برطانیہ ڈاکٹر محمد مشتاق خان ہالینڈنعمان احمد کینیڈا نیئر پرویز بٹ برطانیہ اعجاز احمد فرانس صنم علی ڈنمارک خالدہ نور کینیڈاپروفیسر ڈاکٹراسلم نور کینیڈا محمد ارشد رفیق کینیڈانرگس خالد امریکہ محمد افضل ابراہیم امریکہ ڈاکٹر عقیل احمد قدوائی کینیڈا ڈاکٹر پاشا غزل برطانیہ محمد سعد بن عزیز کینیڈاگریڈ19کے خالد محمود احمد برطانیہ گریڈ19کی ثانیہ طارق کینیڈا گریڈ20کی طاہرہ ضیا برطانیہ گریڈ17کی روشان امبرامریکہ گریڈ17کی سمرین آصف کینیڈا گریڈ18کی قنطا نور کینیڈاگریڈ19کے ڈاکٹر محمد شیراز ارشدملک کینیڈاگریڈ21کے فرحت عباس کینیڈا گریڈ19کی شبنم نور کینیڈا گریڈ17کی عاصمہ اعظم امریکہ گریڈ18کی تہمینہ عتیق کینیڈا گریڈ19کی روحیلہ ریاض ہالینڈ گریڈ18کی سیدہ نوشین طلعت کینیڈاقمر الوہاب سویڈن گریڈ17کے منصور احمد بٹ کینیڈاگریڈ18کے سید جمال شاہ کینیڈاگریڈ19کے محمد کلیم کینیڈا گریڈ19کے ڈاکٹر قیصر رشید کینیڈاگریڈ21کے محمد منیر احمد برطانیگریڈ19کے ڈاکٹر عبد الرحمان شاہد برطانیہ گریڈ18کے شاہ رخ عرفان برطانیہ گریڈ18کی ساشا احمد کینیڈا گریڈ17کے سخن الٰہی برطانیہ گریڈ18کے حسن بخاری برطانیہ گریڈ17کی رخسانہ احسن امریکہ گریڈ17کے محمد علی ظہیر امریکہ گریڈ17کے ابراہیم عبد القادر عارف امریکہ ڈاکٹر محمد نعمان ملائیشیا گریڈ17کی عالیہ نذر کینیڈاگریڈ19کی ڈاکٹر مریم مصطفی جرمنی گریڈ18کے نجم طارق برطانیہ گریڈ19کی کوکب علی کینیڈا گریڈ19کی فریدہ بیگم بحرین گریڈ18کی عشرت این بخاری برطانیہ گریڈ19کی نسیم اختر بحرین نوباح علی سعد برطانیہ کامران ہاشمی امریکہ طاہر عزیز خان برطانیہ جنید شریف کینیڈاڈاکٹر جلیل اختر کینیڈا گریڈ20کی ڈاکٹر صبینہ عزیز برطانیہ گریڈ18کے عتیق امجد کینیڈا گریڈ17کی لائقہ کے بسرا امریکہ گریڈ19کی فاخرہ سلطانہ برطانیہ گریڈ 19کے ڈاکٹر آصف خان برطانیہ گریڈ18کی نسرین کوثر کینیڈا گریڈ17کی کشور فردوس کینیڈاگریڈ20کے ناصر سعید کینیڈا گریڈ18کے ڈاکٹر محمد علی عارف برطانیہ ڈاکٹر محمد احمد بودلا کینیڈا گریڈ18کی ناظمہ ملک کینیڈا گریڈ18کی عائشہ سعید نیوز لینڈگریڈ17کے ساجد مسعود برطانیہ گریڈ17کے شاہد آزاد نیوزی لینڈ گریڈ18کے نیاز محمد خان کینیڈاگریڈ18کے شہزاد اسلم باجوہ آسٹریلیاگریڈ17کی ڈاکٹر عفت بشیر امریکہگریڈ 19کے محمد اسماعیل برطانیہ گریڈ18کے محمد اظہر آسٹریلیا گریڈ17کی مدینہ بی بی افغانستان گریڈ17کی عطرت جمال کینیڈا گریڈ20کی ڈاکٹر راحیلہ آصف کینیڈاگریڈ21کے پروفیسر ڈاکٹر ناصر الدین شیخ کینیڈاگریڈ18کی ماریہ سرمد کینیڈاگریڈ21کی پروفیسر ڈاکٹر انیلہ نعیم کینیڈا گریڈ21کے پروفیسر ڈاکٹر محمد رضا مہدی امریکہ عمر میمن آسٹریلیاگریڈ20کی سارہ کاظمی امریکہ گریڈ21کے شمس ندیم عالم امریکہ گریڈ19کے اقتدار احمد صدیقی امریکہ گریڈ19کے اسد خان کینیڈا گریڈ19کے سعید اختر امریکہ گریڈ18کی شائمہ سلطانہ میمن جنوبی افریقہم گریڈ18کے ذو الفقار نذیر امریکہ شگفتہ نظام برطانیہ گریڈ18کے عدنان سرور سکو والاسویڈنگریڈ 19کی نادیہ رفیق کینیڈا گریڈ20کے مجیب رحمان عباسی آئر لینڈتزین ملک برطانیزنیرہ طارق امریکہ، گریڈ20کے فرید الدین صدیقی کینیڈا، گریڈ19کی مریم قریشی برطانیہ، گریڈ19کی راشدہ پروین امریکہ، گریڈ19کے شاداب علی راجپوت کینیڈا، گریڈ17کی لبنیٰ بلوچ کینیڈا،گریڈ18کی یاسمین زمانبرطانیہگریڈ17کے محمد ارشد علی خان امریکہ، گریڈ19کے ڈاکٹر سلیم احمد پھل کینیڈا، گریڈ17کے توقیر سوئٹزر لینڈ، گریڈ19کی نبیلہ فرید برطانیہ ڈاکٹر نوشین انور امریکہ، ڈاکٹر نادیہ قمر چشتی مجاہد امریکہ، ثمر قاسم امریکہ، ڈاکٹر جبران رشید کینیڈا، گریڈ21کے ڈاکٹر شمیم ہاشمی امریکہ، ڈاکٹر اعجاز احمد میاں کینیڈا، ڈاکٹر محمد نشاط نیوزی لینڈ، ڈاکٹر شیبا سعید برطانیہ، محمداسد الیاس کینیڈا، ڈاکٹر محمد شعیب جمالی امریکہ، لبنیٰ انصر بیگ کینیڈا، گریڈ21کی علیسیا مریم ثمیمہ امریکہ گریڈ17کی حمیدہ عباسی کینیڈا، گریڈ19کی رابعہ منیر برطانیہ، ڈاکٹر بینش عارف سلطان برطانیہ، گریڈ17کی بشیراں رندکینیڈا، گریڈ20کے زبیر اے عباسی برطانیہ، گریڈ17کی مہرین افضل امریکہ، پی آئی اے کے ضیا قادر قریشی آسٹریلیا، عنایت ا? آئرلینڈ، شیخ عمر اسلام کینیڈا، مبارک احمد کینیڈا، فواز نوید خان کینیڈا، تنویر لودھی امریکہ، سہیل محمود کینیڈاشہزادہ خرم کینیڈا، انعام ا? جان امریکہ، طلحہ احمد خان کینیڈا، ندیم احمد خان کینیڈا، توصیف احمد امریکہ، منظور بھٹو کینیڈا، عامر حسین شاہ کینیڈا، شہریار احمدڈوگرکینیڈا، محمد جمیل امریکہ، ڈاکٹر صنم ممتاز کینیڈا، بدر الاسلام امریکہ، سید ہمایوں امریکہ، طارق جمیل خان برطانیہ محمد علی کھنڈوالا امریکہ، فرحان وحید برطانیہ، عثمان غنی راؤ کینیڈا، مصباح احسان امریکہ، نجیب امین مغل کینیڈا، طارق محمود خان کینیڈا، وقار الاحسن کینیڈا، عمر رزاق کینیڈا، اشفاق حسین برطانیہ، سید خالد انور امریکہ، محمد ظفر علی کینیڈا، زریاب بشیر برطانیہ، محمد حسام الدین خان برطانیہ، سمیع ہاشمی کینیڈا، عامر سرور کینیڈا، فیضان خالد رضوی امریکہ، عمر سلیم برطانیہ، اسد اویس کینیڈا، زاہد رضا نقوی کینیڈا، نوید اکرام امریکہ، راشد احمد برطانیہ، محمد نجم الخدا کینیڈا، افضل احمد ممتاز برطانیہ، کہکشاں ترنم کینیڈا عاصمہ باجوہ برطانیہ، ریاض علی خان کینیڈا، نجیب اے سید کینیڈا، محمد سہیل برطانیہ، زاہد حمید قریشی برطانیہ، ڈاکٹر رخسانہ کینیڈا،نائلہ منصور امریکہ، عریج اے بلگرامی کینیڈا، سعید احمد امریکہ، محمد حنیف میمن کینیڈا، محمد طارق گبول کینیڈا، امش جاوید کینیڈا،طارق بن صمد کینیڈا، سعیدہ حسنین برطانیہ، ساجد ا? خان امریکہطارق این علوی فرانس، علی حسن یزدانی کینیڈا، ارشد علی حسن جان کینیڈا، عدنان عندلیب آسٹریلیا، شمشاد آغا امریکہ، فرح حسین برطانیہ، علی اصغر شاہ برطانیہ، ندیم ظفر خان کینیڈا، راحیل احمد برطانیہ سید بائر مسعود کینیڈا، کلیم چغتائی کینیڈا، عبد الحمید سعدی کینیڈا، رفعت اشفاق برطانیہ، محمد انور علوی امریکہ، سید محسن علی کینیڈا، ناصر جمال ملک کینیڈا، محمد ماجد حفیظ صدیقی کینیڈااسد مرتضیٰ کینیڈا، میر محمد علی کینیڈا، سجاد علی نیوزی لینڈ، سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئراینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں گریڈ19کی ڈاکٹر سعیدہ آصف امریکہ، محمد کامران منشا برطانیہ، گریڈ18کے ڈاکٹر منیب اشرف امریکہ گریڈ18کی ڈاکٹر مریم اشرف برطانیہ، ڈاکٹر سمیرہ امین کینیڈا،گریڈ17کی ڈاکٹر گل رعناوسیم برطانیہ، ڈاکٹر خواجہ ندیم آئرلینڈ، فراز تجمل امریکہ،گریڈ20کے پروفیسر آصف بشیرامریکہ، گریڈ18کی ڈاکٹرعائشہ بشیرہاشمی، گریڈ18کے ڈاکٹر سید مظاہر حسین برطانیہ، گریڈ18کی ڈاکٹر رحسانی ملک کینیڈا، گریڈ20 کے پروفیسر ناصر رضا زیدی کینیڈا، گریڈ18کے ڈاکٹر علی رضا خان روسگریڈ20کے ڈاکٹر مظہر الر حمان برطانیہ، گریڈ18کے محمد توقیر اکبر آئر لینڈ، گریڈ18کے ڈاکٹرمحمد یوسف معراج ملائیشیا،گریڈ17کے ڈاکٹر انیس اورنگزیب برطانیہ، گریڈ17کے ڈاکٹر طیب اکرام برطانیہ، گریڈ17کے ڈاکٹر عدنان ایس ملک امریکہ، گریڈ20کے ڈاکٹر محمد مغیث امین برطانیہگریڈ18کی ڈاکٹرارم چودھری امریکہ، گریڈ 20 کی ڈاکٹر فرخندہ حفیظ کینیڈا، گریڈ18کے ڈاکٹر سلیمان اے شاہ امریکہ، گریڈ17کی ڈاکٹر اشما خان نیپال، گریڈ17کی ثمن صغیر برطانیہ، گریڈ18کی ڈاکٹر بشریٰ رزاق امریکہ، گریڈ18کی ڈاکٹر لبنیٰ فاروق کینیڈا،گریڈ17کی ڈاکٹر شماشا مل ہیں ذرائع کے مطا بق ان افسران کے گرد شکنجہ کسا جا رہا ہے۔


