بلوچستا کی کم عمر ا جی ئر عائشہ زہری کو اعلیٰ کارکردگی پر صدارتی ایوارڈ تفویض

صیرآباد (ا تخاب یوز) ڈپٹی کمش ر صیر آباد ا جی ئر عائشہ کو صدارتی ایوارڈ سے واز اگیا، ایوا صدر اسلام آباد صدر پاکستا ج اب عارف علوی کی جا ب سے کم عمر تری ا جی ئر عائشہ زہری کو اعلیٰ کارکردگی پر صدارتی ایوارڈ سے وازا گیا۔ پاکستا ا جی ئر گ کو سل کی جا ب سے اپ ے اپ ے شعبوں میں مثالی خدمات سرا جام دی ے والے ا جی ئرز کی بہتری کارکردگی کے اعتراف میں اعلیٰ صدارتی ایوارڈ سے وازا گیا۔ ا جی ئر عائشہ زہری کو اعلی کارکردگی پر صدارتی ایوارڈ کا مل ا قابل فخر بات ہے ، ڈپٹی کمش ر صیر آباد ا جی ئر عائشہ زہری ے کہا ہے کہ صدارتی ایوارڈ مل ے پر صدر پاکستا ج اب عارف علوی کا شکر گزار ہوں ،صدارتی ایوارڈ مل ے کے بعد حوصلے مزید بل د ہوگئے ہیں جس طرح پہلے خلوص اور لگ کے ساتھ عوام کے فلاح کے لیئے مح ت کی تھی مزید عوامی خدمات کو اپ ا صب العی ب اکر د رات ایک کرکے دیا تداری سے عوام کے مسائل کو ا کے دہلیز پر حل کیا جائیگا، صدارتی ایوارڑ مل ے کے بعد زمہ داریوں میں اضافہ ہوگیا ہے ئے جذبے کیساتھ عوامی فلاح پر تمام تر صلاحیتیوں کو بروکار لایا جائیگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں