اسسٹنٹ کمشنر ثناء ماہ جبین نے کورونا وائرس کو شکست دیدی

دشت؛اسسٹنٹ کمشنر دشت ثناء ماہ جبین نے کورونا وائرس کو شکست دیدی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع مستونگ کی تحصیل دشت کی اسسٹنٹ کمشنر ثناہ ماہ جبین کا کورونا ٹیسٹ25اپریل کو مثبت آ گیا تھا جس کے بعد انہوں نے خود کو آئسولیٹ کردیا تھا۔ابھی اطلاعات کے مطابق اے سی ثناء ماہ جبین صحت یاب ہو چکی ہیں اور اُن کے کورونا کے ٹیسٹ کا رزلٹ بھی منفی آچکا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں