گچک سے خاتون لاپتہ

تفصیلات کے مطابق آج سمینہ نامی خاتون کو نامعلوم مسلح افراد اغواہ کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔ انہیں اس وقت مسلح افراد نے جبرا گمشدہ کیا جب وہ بندی کے علاقے میں پانی لے کر گھر جا رہے تھے۔ تفصیلات کے مطابق انہیں جبری گمشدہ کرنے سے پہلے شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ واضح رہے کہ ان علاقوں میں اکثر و بیشتر خواتین کی اغواہ کے کیسز سامنے آئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں