لانگ مارچ، سندھ پولیس اہلکاروں نے افسران سے واپس بلانے کی درخواست کر دی

اسلام آباد (انتخاب نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے لیے سندھ سے بلاگئے پولیس اہلکاروں کی شکایات سامنے آگئی۔سندھ پولیس کے اہلکاروں نے رہائش، کھانا اور دیگر سہولیات نہ ملنے کی شکایت کی اور افسران سے واپس بلانے کی درخواست کی۔ریڈ زون اور دیگر علاقوں میں تعینات پولیس اہلکاروں کی شکایات پر مبنی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے، جس میں وہ اسلام ا?باد میں درپیش مسائل پر بات کر رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں