خضدار، اغواء کے کیس میں مطلوب ملزم گرفتار

خضدار:ایس ایچ او سٹی کا کامیاب کاروائی اغوا کے کیس میں روپوش اشتہاری گرفتار تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او سٹی منیر عالم جتک و دیگر اہلکاروں نے اغوا کے کیس روپوش اشتہاری ملزم نہال خان کو زیدی ایریا سیگرفتار کر لیا جس نے مختلف مقامات پے کاروائی کرکے خضدار سے فرار ہوکے دبئی میں روپوش تھا جسکی خضدار پہنچنے کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او نے چھاپہ مارکے ملزم کو ذیدی سے جسے گرفتار کرلیا

اپنا تبصرہ بھیجیں