ملک نصیر شاہوانی نے زمیندار ایکشن کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

کوئٹہ: زمیندارایکشن کمیٹی کے چیئرمین ملک نصیراحمدشاہوانی نے ایکشن کمیٹی کااجلاس 14نومبر بروز پیر صبح 11بجے ایم پی اے ہاسٹل میں طلب کرلیاہے اس سلسلے میں زمیندار ایکشن کمیٹی کے تمام ایگزیکٹو ممبران کوہدایت کی گئی ہے کہ وہ اجلاس میں شرکت کرے اس کے ساتھ ساتھ وقت کی پابندی یقینی بنائیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں