وزیراعظم شہبازشریف کورونا وائرس سے متاثر
اسلام آباد (انتخاب نیوز)وزیراعظم شہبازشریف کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے۔وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے ایک ٹوئٹر پیغام میں بتایا کہ وزیراعظم شہبازشریف عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہو گئے،وفاقی وزیر کاکہناتھا کہ وزیراعظم کی طبیعت 2 روز سے ناسازتھی ، وزیراعظم کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل ہے ۔
Load/Hide Comments


