کراچی کے علاقے منگھوپیر سے متصل حب کینال میں نہاتے ہوئے 17 سالہ بچہ ڈوب کر ہلاک

حب : کراچی کے علاقے منگھوپیر سے متصل حب کینال میں نہاتے ہوئے 17 سالہ بچہ ڈوب کر ہلاک، پو لیس کے مطا بق پیر کو کراچی کے علاقے منگھوپیر سے متصل حب کینال میں نہاتے ہوئے 17 سالہ شعیب ڈوب کر ہلاک ہو گیا۔پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا مز ید کا روائی جا ری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں