اوستہ محمد: ٹریکٹر الٹنے سے ایک شخص جاں بحق،دوسرا زخمی

اوستہ محمد : بلو چستان کے ضلع جعفر آ با د کی تحصیل اوستہ محمد میں ٹریکٹر الٹنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ روز اوستہ محمد سٹی تھانہ کے حدود محراب پور روڈ پر تیز رفتاری کے باعث ٹریکٹر کے الٹنے سے سعیدعالم پھٹان نامی شخص موقع پرجابحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا ہے جاں بحق شخص کی نعش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں