ایران نے تیل ٹینکروں کیخلاف ممکنہ امریکی اقدام پر اقوام متحدہ کو شکایت دیدی

نیویارک:ایران نے اقوام متحدہ میں اپنے تیل ٹینکروں کے خلاف ممکنہ امریکی اقدام کے حوالے سے ایک شکایت درج کرائی ہے۔ یہ تیل ٹینکرز وینزویلا کے لیے تیل لے کر جا رہا ہیں۔امریکا کے خلاف شکایت کا مراسلہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ارسال کیا۔ عالمی ادارے کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرش کے نام لکھی گئی شکایت میں ظریف نے تحریر کیا کے امریکا وینزویلا کے لیے ایران

اپنا تبصرہ بھیجیں