کیمبرج امتحانات میں پاکستانی طلبا نے حیران کن نتائج حاصل کر کے کئی ایوارڈز اپنے نام کر لئے
اسلام آباد(انتخاب نیوز)کیمبرج امتحانات میں پاکستانی طلبا نے حیران کن نتائج حاصل کر کے کئی ایوارڈز اپنے نام کر لیے۔ترجمان کیمبرج کے مطابق امتحانات میں 40 پاکستانی طلبا نے پوری دنیا میں سب سے زیادہ نمبر حاصل کیے۔ترجمان کیمبرج کے مطابق مجموعی طور پر 277 پاکستانی طلبا نے کیمبرج امتحانات میں غیرمعمولی کار کردگی پر 304 ایوارڈز حاصل کیے۔
Load/Hide Comments


