کوہلو فورسز کا آپریشن، بی ایل اے (ایچ) کے 9 مشتبہ افراد ہلاک، 3 زخمی حالت میں گرفتار، آئی ایس پی آر
کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوہلو میں سیکورٹی فورسز کا کالعدم بی ایل اے (ایچ) کیخلاف آپریشن۔ آپریشن کے دوران بی ایل اے کے 9 افراد ہلاک، 3 کو زخمی حالات میں گرفتار کرلیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کوہلو میں بی ایل اے (ایچ) کیخلاف آپریشن سیاہ کوہ کے علاقے میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر کیا گیا۔ بی ایل اے کے افراد کوہلو کاہان میوند میں حملوں کی تیاری کررہے تھے۔
Load/Hide Comments


