کراچی، گلشن معمار میں 6 سالہ بچی کی لاش برآمد، زیادتی کا شبہ
کراچی (انتخاب نیوز) کراچی کے علاقے گلشن معمار میں افغان کیمپ کے قریب سے 6 سالہ بچی کی لاش برآمد ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق بچی کو تشدد کے بعد قتل کیا گیا، پوسٹ مارٹم کرایا جا رہا ہے، ابتدائی طو رپر لگتا ہے کہ بچی سے یادتی کی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بچی گزشتہ شام گھر سے لاپتہ ہوئی تھی جس کا مقدمہ تاحال درج نہیں کیا گیا۔
Load/Hide Comments


