کوئٹہ میں خواتین نے حجاب ریلی نکالی
کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علمدار روڈ پر خواتین نے 8مارچ یوم خواتین کے حوالے سے حجاب ریلی نکالی، ریلی کے شرکاء نے علاقے میں مارچ کیا، ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھارکھے تھے، ریلی کے تمام شرکا نے حجاب پہنے ہوئے تھے، شرکاء کے پلے کارڈز پر پردے اور حجاب سے متعلق نعرے درج تھے
Load/Hide Comments