آج سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا

تفصیلات کے مطابق آج رویت ہلال کمیٹی سعودی عرب کا اجلاس کا انعقاد ہوا، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے چاند نظر آنے کی کوئی شواہد موصول نہیں ہوئے لہذا 23مئی کو آخری روزہ رکھا جائے گا اور اتوار بروز 24تاریخ کو عید الفطر منائی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں