کویت، سعودی عرب مشترکہ آئل فیلڈ سے ایک ماہ کے لیے پیداوار معطل

کویت سٹی: کویت اور سعودی عرب یکم جون 2020 سے ایک ماہ کے لئے الخفجی آئل فیلڈ سے تیل کی مشترکہ پیداوار بند کردیں گے۔کویت کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے سرکاری عہدیدار کے حوالے سے خبر دی ہے کہ یہ فیصلہ اوپیک اور غیر اوپیک ممالک کے مابین تیل پیداوار میں کٹوتی کے معاہدے کے بعد کیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں