عید الفطر: وفاقی وزیر علی زیدی بھی فواد چودھری کی حمایت میں سامنے آگئے

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی جانب سے کل ملک بھر میں کل بروز اتوار عید الفطر منانے کے بیان کے بعد وفاقی وزیرجہاز رانی علی زیدی بھی ان کی حمایت میں سامنے آگئے۔اپنے ایک بیان میں علی زیدی نے کہا کہ ملک بھر میں لوگوں کی بڑی تعداد کل عید منائے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں تمام مسائل حل کرنے کیلئے ٹیکنالوجی کا استعمال کرنا چاہیے۔ وفاقی وزیرعلی زیدی نے فوادچودھری کوشاباش بھی دے دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں