مچھ میں کوئلہ کان میں حادثہ ایک کان کن جاں بحق ہوگیا
کوئٹہ(انتخاب نیوز) مچھ میں کوئلہ کان میں حادثہ ایک کان کن جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو مچھ میں مقامی کوئلہ کان میں کام کے دوران ٹھیلہ لگنے سے عبدالغنی نامی کان کن جاں بحق ہوگیا جسکی لا ش کو کان سے نکالنے کے بعد آبائی علاقے پشین روانہ کردیا گیا۔
Load/Hide Comments


