ایران، آذربائیجان کے سفارت خانے پرحملہ، سیکیورٹی چیف ہلاک، دو اہلکار زخمی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران میں آذربائیجان کے سفارت خانے میں مسلح شخص نے سیکیورٹی چیف کو ہلاک، دو محافظوں کو زخمی کردیا۔حکام نے بتایا کہ کلاشنکوف طرز کی رائفل سے لیس ایک شخص نے جمعے کو ایران کے دارالحکومت میں آذربائیجان کے سفارت خانے پر دھاوا بول دیا، جس کے نتیجے میں سفارتی چوکی کے سیکیورٹی کے سربراہ کو ہلاک اور دو محافظوں کو زخمی کر دیا۔ا

اپنا تبصرہ بھیجیں