بلوچستان: کورونا سے ایک اور ڈاکٹر جاں بحق

کوئٹہ۔بلوچستان میں کورونا سے اموات کا سلسلہ جاری محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق کورونا وائرس سے لڑتے ہوئے ٹراما سینٹر بی ایم سی کے انچارج ڈاکٹرزبیراحمدانتقال کرگئے واضح رہے کہ کورونا وائرس سے بلوچستان میں مجموعی طورپر 40سے زائد افراد موت کے منہ میں چلے گئے ہیں جبکہ صوبے میں کیسزکی مجموعی تعداد 3616ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں