بلوچستان میں کرونا وائرس کے مزید106کیسز، تعد4193، اموات 46گئیں

بلوچستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد4193ہوگئی۔مزید106 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوگئی۔آج583ٹیسٹ رپورٹس موصول ہوے جن میں سے106مثبت آئے۔کورونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی کل تعداد:1441کورونا وائرس سے جاں بحق مریضوں کی تعداد:46ہوگئ

اپنا تبصرہ بھیجیں