ہزارہ ٹاؤن واقعہ، تحقیقات کے لیے 8رکنی جے آئی ٹی کی تشکیل

کوئٹہ,ہزارہ ٹاؤن میں نوجوانوں پر تشدد کے واقعے پر پر 8رکنی جے آئی ٹی ٹیم تشکیل دیدیا 15دن کے اندر تحقیقاتی رپورٹ پیش کریگی تفصیلات کے مطابق ہزارہ ٹاؤن میں نوجوانوں پر تشدد کے معاملے پر تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دیدی گئی 8رکنی جے آئی ٹی ٹیم کے سربراہ ایس ایس پی انویسٹی گیشن اسد خان ناصر ہونگے جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم میں حساس اور تحقیقاتی اداروں کے نمائندے شامل ہونگے جے آئی ٹی ٹیم 15دن کے اندر تحقیقات مکمل کر کے رپورٹ پیش کریگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں