بلوچستان میں بے گناہ بچوں، نوجوانوں خواتین اور بزرگوں کو قتل کرنا جرم نہیں۔ سردار اختر مینگل‬

‫بلو چستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے ڈنک واقعے پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں بے گناہ بچوں، خواتین، نوجوانوں اور بزرگوں کو قتل کرنا ایک جرم نہیں ہے۔ انہوں نے سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ کیا برمش اور اس کی ماں کو کبھی انصاف مل پائے گا یا بلوچ لوگوں کو اسٹیبلشمنٹ کے بنائے گئے پراکسیوں کے آسرے پر چھوڑ دیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں