الیکشن کمشنر بلوچستان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا
کوئٹہ : الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق شریف اللہ کو صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان تعینات کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے پیر کوکوئٹہ میں اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے اس سے قبل وہ الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ اسلام آباد میں بطور ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ الیکشن تعینات تھے۔
Load/Hide Comments


