سندھ حکومت کا انٹرا سٹی ٹرانسپورٹ کھولنے کا اعلان

حکومتِ سندھ نے بدھ سے انٹرا سٹی ٹرانسپورٹ کھولنے کا اعلان کیا ہے۔صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ سید اویس قادر شاہ نے نیوز بریفنگ کے دوران بتایا کہ ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے تمام ذمہ داران سے مشاورت کے بعد کراچی میں انٹرا سٹی ٹرانسپورٹ کھولی جا رہی ہے۔ان کے بقول شہر کے اندر گاڑی چلانے کی اجازت تمام آن لائن ٹرانسپورٹ سروس کے لیے بھی ہو گی۔وزیر ٹرانسپورٹ نے واضح کیا کہ سندھ کے تمام اضلاع میں انٹرا سٹی ٹرانسپورٹ کی اجازت ہو گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں