دکی، 7 سالہ بچی کیساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا شخص گرفتار

دکی(نامہ نگار)ایس ایچ او نورالحق لونی کیمطابق نیو سبزی منڈی کے کے قریب محمد فاروق ولد غلام فاروق قوم بنگلزئی نے 7 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کر رہا تھا کہ کسی نے اس کو دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی اور پولیس نے موقع پر پہنچ کر اس شخص کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں