اخراجات بچا ے کیلئے مسلح افواج کی روایتی پریڈ محدود پیما ے پر کروا ے کا فیصلہ

اسلام آباد (ا تخاب یوز) فوج ے اخراجات بچا ے کے لیے مسلح افواج کی روایتی پریڈ محدود پیما ے پر کروا ے کا فیصلہ کیا ہے۔ پریڈ روایتی ا داز میں شکر پڑیاں کی بجائے ایوا صدر میں م عقد ہوگی جبکہ پریڈ میں محدود پیما ے پر مہما وں کو مدعو کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملک کو معاشی چیل جز کا سام ا ہے، فوج کفایت شعاری پالیسی پر عوام کے شا ہ بشا ہ کھڑی ہے۔ رواں سال، فوج کی جا ب سے بچت کے لیے محدود پریڈ کروا ے کا فیصلہ کیا گیا، روایتی پریڈ پر بڑے پیما ے پر اخراجات ہوتے تھے۔ مشکل وقت میں فوج پوری قوم کے ساتھ کھڑی ہے اور ملکی ترقی میں اپ ا کردار ادا کرتی رہے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں