کوئٹہ سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

کوئٹہ( این این آئی) کوئٹہ سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد کر لی گئی ۔ پو لیس کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علا قے اغبرگ کلی حاجی برکت روڈ کے کنارے سے نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے جسے شناخت کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا مزید کاروائی جا ری ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں