صیرآباد ڈویژ کے اضلاع میں چاول کے مفت بیج فراہم کیے جارہے ہیں، صوبائی وزیر زراعت
کوئٹہ : صوبائی وزیرزراعت میراسد اللہ بلوچ اورسیکرٹری زراعت امید علی کھوکھر ے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کسا وں کو سہولیات کی فراہمی اورزراعت کی ترقی کیلئے تمام دستیا ب وسائل بروئے کار لارہی ہے ، صیرآباد ڈویژ کے5اضلاع میں 15اپریل سے مفت چاول کے بیج کی تقسیم شروع کی جائے گی۔ یہ بات ا ہوں ے یہاں ایک اجلاس سے خطاب کے دورا کہی۔ میر اسد اللہ بلوچ ے کہا کہ محکمہ زراعت حکومت بلوچستا کی جا ب سے پچھلے سال صوبے بھر میں گ دم کے بیج مفت تقسیم کئے گئے جس کے بعداب خریف کی اہم فصل چاول کیلئے مفت بیج کی فراہمی کو یقی ی ب ایا جائے گا۔ا ہوں ے کہا کہ گزشتہ سال بلوچستا میں مو سو کی بارشوں کے باعث زراعت اور مالداری کو کافی قصا پہ چا باغات ،فصلات ،سبزیاں اورزرعی زمی وں کو شدید قصا ات ہوئے جس کا تخمی ہ تقریبا300ارب روپے لگایاگیا محکمہ زراعت بلوچستا ے زمی داروں اورکسا وں کو ریلیف دی ے اور اپ ے پا¶ں پر دوبارہ کھڑا کر ے کیلئے ستمبر ،اکتوبرمیں گ دم کے بیج کی مفت فراہمی کیلئے تگ و دو شروع کی صوبائی حکومت ے شدید مالی مشکلات کے باوجود زراعت کی بحالی کیلئے سب سے اہم فصل گ دم کے بیج کی سارے صوبے میں بڑے پیما ے پر مفت فراہمی کیلئے ا تظام کیا گ دم کے بیج کی شفاف ا داز میں تقسیم اور رسا ی کے سلسلے میں ہر ضلع میں ضلعی ا تظامیہ(ڈی سی)کی سربراہی میں کمیٹی ب ائی گئی صوبہ پ جاب سے 2,2ارب کی بہتری گ دم کے بیج کی 381500بوریاں م گواکر صوبے کے 34اضلاع میں مفت بیج کی تقسیم کو یقی ی ب ایا گیا۔ا ہو ں ے کہا کہ ایشیء بی ک کے تعاو سے صیرآباد ڈویژ کے پا چ اضلاع میں چاول کے بیج کی مفت فراہمی کیلئے م صوبہ ب الیاگیا ہے اور سروے بھی مکمل ہوچکا ہے اورا شاءاللہ 15اپریل 2023سے چاول کا بیج مفت تقسیم کیا جائے گا۔ سیکرٹری زراعت امید علی کھوکھر ے کہا کہ صوبائی وزیرزراعت میراسد اللہ بلوچ اور صوبائی حکومت کی کاوشوں سے صوبے میں زراعت کی ترقی اور کاشت کاروں کودرپیش مسائل کی حل کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں اس سلسلے میں کسی بھی قسم کی غفلت یاکوتاہی برداشت ہیں کی جائے گی ۔ا ہوں ے کہا کہ گ دم کی بیج کی مفت تقسیم کے بعداب صیرآباد ڈویژ کے اضلاع میں چاول کے مفت بیج فراہم کئے جارہے ہیں جس سے زمی داروں اورکاشتکاروں کو ریلیف ملے گا۔